جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کونسا غیر ملکی سسٹم لاہور پہنچ گیا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے فائنل میں دو روز باقی ہیں جبکہ قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں بھی مکمل کرلیں ہیں۔ سکیورٹی اور ٹریفک پلان کو بھی حتمی شکل دیدی گئی،شائقین پرجوش، جبکہ خواتین اور بچوں نے بھی ہلے گلے کی پلاننگ کر لی۔غیرملکی نشریاتی کمپنی کا براڈ کاسٹنگ سامان لاہور پہنچ گیا۔ گراؤنڈ میں کیمروں اور دیگر آلات کی تنصیب شروع ہو گئی۔اسٹیڈیم میں ہر چوکے اور چھکے پر ہو گا خوب ہلا گلا، کرکٹ

دیوانے پرجوش،خواتین اور بچوں کا جوش بھی دیدنی ۔ فائنل کیلئے سکیورٹی اور ٹریفک پلان بھی فائنل، اہلکاروں کی فل ڈریس ریہرسل، تماشائیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے نادرا کی گاڑیاں بھی پہنچ گئیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائنل کے روز ا سٹیڈیم کے اندر ریسٹورنٹس کے سواکوئی دفتر بند نہیں ہو گا،شائقین کیلئے پارکنگ سے اسٹیڈیم تک شٹل بس سروس کا خصوصی انتظام کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…