بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی دباؤ ،افغان صدر نے بڑا موقع ضائع کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) افغان صدر اشرف غنی نے بھارتی دبائو کی بدولت اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کی ، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں ای سی او کے پلیٹ فارم سے ہونے والے اس غیر معمولی اجلاس میں شرکت نہ کرکے ایک بڑا موقع ضائع کر دیا ، ای سی او کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقات کا موقع بھی کھو دیا۔

ذرائع کے مطابق افغان صدر نے بھارتی دباؤ کے تحت اسلام آباد میں ای سی او کے 13 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے اس سے قبل بھی پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک کانفرنس کو سبوتاڑ کیا تھا جس کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ بھارت نے ایک بار پھر کوشش کی کہ ای سی او کے 13 ویں اجلاس میں رکن ممالک کی شرکت زیادہ نہ ہو اور افغانستان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے میں کامیاب ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…