جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آسکر ایوارڈ کی تقریب میں پریانکا کے لباس پر تماشہ کھڑا ہو گیا ، کیا کیا کہہ دیا گیا ؟سوشل میڈیا پر طوفان امڈ آیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آئی این پی)گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شریک بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کل کا دن شاید کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔ 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) میں پریانکا نے ڈیزائنرز رالف اینڈ روسو کا ڈیزائن کردہ گاؤن پہنا تھا جسے دیکھ کر ان کے مداح خاصے مایوس ہوئے۔آسکرایوارڈز کے بعد

 

پریانکا کے لباس سے متعلق سوشل میڈیا پرتبصروں کا ایک طوفان امڈ آیا۔ کسی کو وہ کاجو کی برفی لگیں تو کسی کو انہیں دیکھ کر انہیں باتھ روم کی ٹائلز اور جے پور کی رضائی یاد آگئی۔پریانکا کے گاؤن سے متعلق ٹوئٹر پر ایسے ایسے تبصرے کیے گئے کہ پڑھتے ہی بیساختہ ہنسی آجائے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2016کے آسکر ایوارڈز میں پریانکا نے جو لباس پہنا اسے بے انتہا پسند کیا گیا تھا مگر اس بار کچھ الٹ ہی ہواہے۔

Priyanka Chopra arrives at the Oscars on Sunday, Feb. 26, 2017, at the Dolby Theatre in Los Angeles. (Photo by Jordan Strauss/Invision/AP) priyanka-chopra_700x500_61488178542

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…