بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوجی تیج بہادر کی نئی وڈیو نے بھارتی حکومت کی ایک بار پھر نیندیں اڑا دیں !!

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) تیج بہادر نامی بھارتی فوجی نے مودی سرکار کو آئینہ دکھایا تھا اور اپنی فوج کی حالت زار کا رونا رویا تھا جس پر مودی سرکار نے اپنی اصلی چہرہ دیکھ کر سیخ پا ہو گئی تھی ۔اب بھارتی فوج تیج بہادر نے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ تازہ ویڈیو میں تیج بہادر نے مودی جی کو مخاطب کرکے سوال کیا کہ اس کا جرم کیا ہے؟بی ایس ایف اہلکار نے کہا کہ مودی جی کے کرپشن کا صفایا

کرنے کا وعدہ یاد دلانے کی سزااے تشدد کا نشانہ بنا کر دی جارہی ہے ۔تیج بہادر کی طرح بھارتی فوج کے کئی اہلکار مودی سرکار کی اپنی ہی فوج سے بدترین سلوک کا رونا رو چکے ہیں۔تیج بہادر نے مودی سے یہ بھی سوال کیا ہے کہ فوج میں ناقص کھانا اور کرپشن کی نشاندہی پر اب تک کوئی اقدام کیوں نہیں اٹھا یا گیا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…