بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور طیارہ گر کر تباہ ۔۔ متعدد ہلاکتیں

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے علاقے جنوبی کیلیفورنیا میں طیارہ گھروں پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے علاقے جنوبی کیلیفورنیا میں طیارہ گھروں پر گر کر تباہ ہو گیا ہے

جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریورسائیڈ ایئرپورٹ سے اڑنے والا طیارہ ٹیک آف کے کچھ دیربعد حادثے کا شکار ہوا۔ گھروں پر گرنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ طیارے میں 4افراد سوار تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…