بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس ذاکرنائیک بھارتی حکام کو جواب دینے پرتیار

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

نئی دلی(آن لائن) معروف اسلامی سکالر اور اسلامک ریسرچ سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر ذاکر نائیک منی لانڈرنگ کیس میں بھارتی حکام کے سوالات کے جواب دینے کو تیار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے وکیل کے ذریعے بھارتی حکام کا سوالنامہ مانگ لیا ہے۔

ذاکر نائیک کے وکیل کا کہنا تھا کہ ذاکر نائیک انٹرنیٹ پر سوالات کے جوابات دینے کو تیار ہیں۔یاد رہے ذاکر نائیک اورانکی اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن پرغیر قانونی سرگرمیوں کاالزام ہے اورانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ذاکرنائیک کوطلب کررکھاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…