منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

آپریشن شاہین،افغانستان میں بڑی کارروائی کا آغازکردیاگیا،150ہلاک

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 150جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں جاری آپریشن شاہین 25کے دوران داعش کے 150دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں

جس میں دہشتگرد گروپ کے متعد د کمانڈر بھی شامل ہیں ۔ترجمان نے مزید بتایاکہ اتحادی افواج دہشتگرد گروپ کے خلاف آپریشنز میں افغان سیکورٹی فورسز کی مدد کررہی ہیں۔امریکہ کی جانب سے فضائی مدد بھی حاصل ہے ۔آپریشن شاہین 25چند روز قبل صوبے میں داعش کے شدت پسند وں کے خلاف شرو ع کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…