پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار لی ،وجہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اتوار کی صبح اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر خود کشی کرلی۔ 200

ویں بٹالین سے تعلق رکھنے والے بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے ضلع میں منکوٹ سب سیکٹر کی سوناوالی گلی پوسٹ پر خود پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت سپاہی پریمود کمارکے طورپر ہوئی ہے۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے۔ اس ہلاکت سے جنوری 2007ء سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 378 تک پہنچ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…