ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے بہترین کمانڈوز۔۔پاکستانی ایس ایس جی نے میدان مار لیا، برطانوی ادارے کی زبردست رپورٹ

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی جریدے نے پاک فوج کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو دنیا کی 8 بہترین فورسز میں سے ایک قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی جریدے کی جانب سے دنیا کی بہترین کی فورسز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں امریکا، برطانیہ، فرانس، اسپین اور اسرائیل کی خصوصی فورسز بھی شامل ہیں۔ تاہم اس فہرست میں کوئی بھارت فورس شامل نہیں۔

جریدے نے پاکستان سپیشل سروسز گروپ المعروف ایس ایس جی کو اس کی دس خصوصیات کی بناءپر اس اعزاز کا حقدار قرار دیا ہے۔ان خصوصیات میں سپیشل آپریشنز، غیرروایتی حربی صلاحیت، فارن انٹرنل ڈیفینس، براہ راست ایکشن، مغویوں کو بازیاب کرانا، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی اور خصوصی دیکھ بھال سمیت دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…