بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے طاقتور ترین صدرولادی میر پیوٹن کی زندگی کا ایسا خفیہ راز سامنے آ گیا کہ آپ بھی چونک اٹھیں گے ۔۔۔

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین صدر ولادی میر پیوٹن کی زندگی کا سب سے خفیہ راز منظر پر آگیا۔ تصاویر نے سب کو دھنگ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور روسی خاتون جمناسٹ علینا کابایوا کے تعلقات کوئی نئی بات نہیں دونوں کی شادی کے حوالے سےخبریں ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی تھیں

مگر ان خبروں کی تصدیق اس وقت ہوئی جب کیمرے کی آنکھ نے خاتون جمناسٹ علینا کاباایوا کی انگلی میں شادی کی انگوٹھی کو محفوظ کیا تاہم روسی صدرولادی میر پیوٹن اور روسی خاتون جمناسٹ علینا کاباایوا کی جانب سے شادی کی خبروں کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔یاد رہے اس سے قبل علینا انگلی میں پہنی شادی کی انگوٹھی چھپانے کی کوشش کرتی رہی ہیں جبکہ اس بار علینا نے شادی کی انگوٹھی چھپانے کی کوشش نہیں کی۔کیمروں کی زد میں آنے والی شادی کی انگوٹھی نے 33سالہ علینا اور 64سالہ پیوٹن کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی افواہوں کی تصدیق کر دی ہے۔شادی کی انگوٹھی کی تصاویر منـظر عام پر آنے کے بعد توکچھ ذرائع اب ان دونوں کے صاحب اولاد ہونے بارے بھی تصدیق کرتے نـظر آرہے ہیں۔

alina

 

alina -1

 

alina -1

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…