اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

’’نو سو چوہے کھا کے بلی چلی حج کرنے ‘‘ ہم اس معاملے میں تمہاری مدد کرسکتے ہیں ۔۔ بھارت نے پاکستان کو ایسی آفر کر دی کہ جان کر آپ بھی کِھلکھلا اٹھیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

سرینگر (آن لائن) دہشت گردی  کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے  کیلئے بھارت نے پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی ہے ،بھارتی وزیر داخلہ  نے کہا  کہ دہشت گردی نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے  کیلئے خطرناک ہے ،جس دن دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا اسی دن سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر داخلہ  راج ناتھ سنگھ نے  کہا ہے کہ بھارت پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت الدعوۃ  سربراہ کو گرفتار کرنے کی پاکستان کی کارروائی پر کڑی نظر ہے۔تاہم اس سلسلے میں ابھی بھارت فی الحال  کچھ بھی کہنے سے محتاط ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں کسی قسم کی مدد دینے کیلئے تیار ہیں۔اورجس دن پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے تیار ہو گادونوں ممالک کے پاس خودبخودتعلقات کااستوار ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت گزشتہ تین دہائیوں سے ایک درپردہ جینگ میں مبتلا کیا گیا ہے۔دراندازی ،سیز فائر کی خلاف ورزی ،عسکریت پسندی کی معاونت پاکستان نے اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم ایسی تمام سرگرمیوں کا خاتمہ اور تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔



کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…