بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

خوفناک میزائل حملہ ۔۔۔ عرب دنیا کی اہم شخصیت جاں بحق ‎

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) یمنی باغی حوثی ملیشیا سے برسرپیکار یمنی سرکاری فوج کو ایک بڑا جھٹکا۔ باغی ملیشیاکے میزائل حملے میں یمنی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی جاں بحق ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یمنی عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آج علی الصبح المخا شہر کے قریب

یمنی فوج کے کیمپ پر باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک میزائل داغا گیا جس کے نتیجے میں یمنی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی جاں بحق ہو ئے ہیں جبکہ حملے کے نتیجے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…