بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

قطری شہزادے کو خط کے بدلے میں حکومت نے سی پیک میں کیا دیا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ قطری شہزادے حمد بن جاسم التھانی کو حکومت پاکستان نے سی پیک میں بھی ٹھیکے دیئے ہوئے ہیں۔ پورٹ قاسم کا ٹھیکہ بھی جس قطری کمپنی کے پاس ہے سیف الرحمن اس کے اہم کرتا دھرتا ہیں۔رئوف کلاسرا نے کہا کہ حکومت آگے سے کچھ اور دکھاتی ہے جبکہ اندرونی کہانی کوئی اور ہوتی ہے۔ اب قطری

شہزادے کو خط کا انعام یہ ملا ہے کہ حمد بن جاسم کی کمپنی ’’المرقاب کیپیٹل آف قطر‘‘ پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبے میں بھاری ٹھیکے لے اڑی ہے۔ نواز شریف حکومت کو کسی سے ڈر نہیں لگتا ، نہ وہ نیب سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی ایف بی آر، سپریم کورٹ اور دیگر اداروں سے ڈرتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…