بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیامیں چھوٹاطیارہ شاپنگ سینٹرپرگرکرتباہ ہوگیا۔طیارےمیں5افرادسوارتھے.حادثہ طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق طیارہ شاپنگ سینٹر سے ٹکرانے کے بعد عمار ت میں آگ لگ گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں ۔

جہاز کریش کرنے کے بعدفائربریگیڈ کی 13گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔طیارےمیں سوارتمام افرادکی ہلاکت کاخدشہ ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…