بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں آفت ٹوٹ پڑی،متعدد جاں بحق،درجنوں مکانات تباہ

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شدید بارشوں کے باعث7افراد ہلاک اور 100سے زائد مکانات تباہ ہو گئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث 100سے زائد گھر تباہ ہوگئے جبکہ ایک

مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے 7افراد ہلاک ہوگئے ۔شدید بارشوں کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گھروں کی چھتیں گرنے سے لوگ بے سروسامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے پڑے ہیں ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…