ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک فوج کے حملے،نیٹو بھی میدان میں کودپڑا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک فوج کے مبینہ حملوں کے بعدپاک افغان کشیدگی میں اضافہ،نیٹو بھی میدان میں کودپڑا،ترجمان نیٹو مشن نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردوں کیخلاف کام کریں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان نیٹو مشن کا کہناتھا کہ پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ منفی اور خطرناک ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردی کیخلاف کام کریں ۔ان کا کہناتھا کہ داعش کے 70فیصد دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے ،پاک افغان سرحد کے قریب داعش کے متعدد دہشتگرد موجود ہیں ،اجتماعی کوششوں سے ہی دہشتگردی کیخلاف کام کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…