کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی طرف سے افغان سرزمین استعمال کرنے کے حوالے کہاہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغا ن صدرکے
ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں اورالزامات کومستردکردیاگیاہے ۔ترجمان کاکہناتھاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف افغانستان کاکوئی ہاتھ نہیں ہے ۔