ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارتی نوجوان نے محبت کے جنون میں ایسا کردکھایا کہ اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نئے اور انوکھے طریقے اپناتے رہتے ہیں لیکن بھارت میں ایک نوجوان کو محبت کا جنون مہنگا پڑ گیااور اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔ممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کیلئے اپنی گاڑی کو دو ہزار

کے سینکڑوں نوٹوں سے سجا دیا اور جب نوجوان اپنی گاڑی کو سڑک پر لایا تو اس گاڑی کو دیکھ کے لوگ حیران رہ گئے اوراس عمل کومشکوک جان کرپولیس کو اطلاع کردی ۔جس کے بعد پولیس جو کبھی ٹائم پر نہیں آتی اس حیران کن خبر کو سن کو فوری موقع پر پہنچی اور نوجوان کو گاڑی سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…