ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں فلم کے ریلیز ہوتے ہی ماہرہ خان نے حیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ فلم کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بھی بڑھا دیا۔اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’رئیس‘‘ کے بعد فلم اور ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ کا مطالبہ کرر ہی ہیں جس پر پروڈیوسرز نے ماہرہ خان کی جگہ پر متبادل اداکاراؤں کو کاسٹ کرنا شرو ع کردیا ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ان

 

دنوں شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کے علاوہ چند ایک ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشلز تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔دوسری جانب سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کا حصہ بننے والے ہمارے فنکار بھول جاتے ہیں کہ انہیں اس مقام تک پہنچانے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری ہی ہے۔ انہیں اس طرح کا رویہ اپنانے کی بجائے فلم اور ٹی وی انڈسٹری کا بالی ووڈ سے موازانہ کرنے کی بجائے سپورٹ کرنا چاہیئے جب کہ ماضی میں بہت سے اسٹارز کا کیرئیر ایسے رویے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری مین سٹریم سے آوٹ ہوکر گمنامی میں جاچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…