منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب ، طوفان بادوباراں کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

ابھا(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے ابھا میں طوفان بادو باراں کے دوران میں ایک گیس اسٹیشن پر بجلی گری جس سے اس کو آگ لگ گئی اور محکمہ شہری دفاع کو اس آگ پر قابو پانے کے لیے بلانا پڑا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق

محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل عبدالرحیم نے بتایا کہ فورسز نے گیس اسٹیشن کو لگی آگ پر قابو پا لیا ہےاور یہ آگ ممکنہ طور پر طوفان کے دوران بجلی گرنے سے ہی لگی تھی۔طوفان اور برق گرنے سے علاقے میں کافی نقصان ہوا ہے۔شہری دفاع کے رضاکاروں نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال میں منتقل کردیا ہے اور وہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے جبکہ آتش زدگی کے براہ راست سبب کے تعیّن کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…