منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا،بھارتی آرمی چیف کی کشمیریوں کو دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور داعش کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقع پر آرمی چیف جنرل بیپن راوت کا کہنا تھا کہ جولوگ جموں وکشمیر میں انسداد دہشتگردی

کی کاروائیوں کے دوران رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں اور پاکستان اور داعش کے پرچم بلند کررہے ہیں انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔بھارتی آرمی چیف نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھا نا پڑرہا ہے ۔پاکستان اور داعش کے پرچم لہرانے والے کشمیریوں کے ساتھ ملک مخالف عناصر جیسا سلوک کیا جائے گا۔وادی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن جاری رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…