جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جاں بحق

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھارمیں زخمی ہونے والے متحدہ عرب امارات کے سفیرجمعہ الکابی انتقال کرگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق قندھار میں دوہفتہ قبل زخمی ہونےوالے متحدہ عرب امارات کے سفیر جمعہ الکابی افغانستان میں ہی زیر علاج تھے۔ ان کی عیادت کےلیے ابوظبی کے ولی عہدمحمد بن زائد النہیان خود افغانستان بھی آئے تھے۔اس دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ دیگر

سفارت کاربھی شہید ہوگئے تھے۔ اس واقعے میں قندھار کے گورنر ہمایوں عزیزی کے نشانہ بنایا گیا تھا۔ یہ دھماکے ہمایوں عزیزی کی رہائش گاہ پر ہوا تھا۔ ہمایوں عزیزی بھی اس واقعے میں زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…