جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سگریٹ چوری کرنے کا الزام ۔۔۔۔۔عدالت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو جرسی کے شہری کو عدالت نےسگریٹ چرانے کا جرم ثابت ہونے پر5 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہری پہلے ہی سے تار چوری کے الزام میں 5 سال قید کی سزا بھگت رہا تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کوتفتیش کے دوران اینڈریو نامی شخص کا موبائل ڈیٹا چیک کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس نے 2011 میں بھی ایک وئیر ہاؤس

سے 8000 سگریٹس کے کارٹن چوری کیے ہیں جس کی مالیت 5 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے۔پولیس کو حاصل ہونیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی اسے چوری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا تاہم جرم ثابت ہونے پر عدالت نے اسے مزید پانچ سال کی سزا سنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…