پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیشن کے سینئر رکن نےایک اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ” ایرانی میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ایران کے میزائل صرف7منٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یاد رہے ایران کے میزائل تجربے کے بعد امریکا نے ایران پر پابندیا ں عائد کیں ہیں جس کے جواب میں پاسدران انقلاب نے مزید میزائل اور جدید ریڈار سسٹم کے تجربوں کا اعلان کیا تھا۔ایران کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں دیاگیاہے جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران مخالف اقدامات کر رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…