بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’بھارت دہشت گردی نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی(آن لائن)’’پاکستان پردہشت گردی کا الزام لگانے والا ‘‘بھارت دہشت گردی میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟بم دھماکوں کے حوالے سے بھارت کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں۔گزشتہ سال کے دوران وہاں 337دھماکے ہوئے۔ بھارت کے بم دھماکوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنیوالے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بھارت کو عراق، افغانستان اور شام سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

 

اور کہا کہ بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے۔دھماکوں سے شمال مشرقی ریاستیں چھتیس گڑھ، کیرالہ، تامل ناڈو، اڑیسہ اور جھاڑکھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ دریں اثنا گزشتہ سال عراق میں 170 پاکستان میں 208 جبکہ افغانستان میں 121 دھماکے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…