ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ایسے دوست ایٹمی ملک کیخلاف اٹھ کھڑا ہو ا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے !!

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے شمالی کوریا کے میزائل تجربات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔ شمالی کوریا کو علاقائی امن و سلامتی کے خلاف اقدامات سے گریز کرنا چاہئے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مذمت کرتا ہے پاکستان ہمیشہ سے

جوہری ہتھیاروں سے پاک کوریا کا حامی رہا ہے۔ شمالی کوریا کو علاقائی امن و سلامتی کے خلاف اقدامات سے گریز کرنا چاہئے۔ واضح رہے کہ ماضی میں پاکستان کے شمالی کوریا سے تعلقات دوستانہ رہے ہیں اور دونوں ممالک دفاعی ٹیکنالوجی میں بھی ساتھ چلتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…