جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مجھے کب سے قرآن کریم سے لگائو ہے؟ گھر میں قرآن خوانی کیوں کرواتی ہوں؟

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد دکن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں علاقائی جماعت تلنگانہ راشٹریہ سمیتھی (ٹی آر ایس) کی رہنما اجمیرا ریکھا شیام نائیک نے اپنے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق تلاوت قرآن مجید کے دوران اجمیرا ریکھا بھی ادب و احترام کے ساتھ آیات کو دہراتی رہیں۔ اس محفل میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجمیرا

ریکھا کا کہنا تھا کہ قرآن مجید دنیا بھر کے لوگوں کا رہنما ہے۔ مجھے تلاوت قرآن کا بہت شوق ہے اور میں جب بھی قرآن مجید کی تلاوت سنتی ہوں تو مجھے بہت دلی سکون ملتا ہے۔ ایک سوال پر اجمیرا ریکھا نے بتایا کہ مجھے زمانہ طالبعلمی سے ہی تلاوت قرآن سے بہت لگاؤ ہے۔ جب میری کسی مسلمان دوست کے گھر میں آیہ کریمہ کی محفل ہوتی ہے تو میں ضرور شرکت کرتی ہوں۔ ٹی آر ایس کے دیگر عہدیداروں نے بھی اجمیرا ریکھا کے اس اقدام کی تعریف کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…