بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

’’ اب پاکستان بنے گا ایشیا کا ٹائیگر ‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیاء کا معاشی ٹائیگر بنائیں گے،دنیا پاکستان کو ابھرتا ہوا ملک دیکھ رہی ہے،دنیا کے بڑے ملک سی پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں،گذشتہ ادوار میں محمد نوازشریف کی معاشی پالیسیوں کو چلنے نہیں دیا گیا،معاشی پالیسیوں میں عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے،معاشی پالیسیوں کے ساتھ سیاسی استحکام اور سازگار ماحول بھی ضروری ہے۔پیر کو کراچی میں دائود انجیئرنگ یونیورسٹی میں

 

تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مثبت سوچ رکھنے والے افراد ہی زندگی میں آگے بڑھتے ہیں،سی پیک نے دنیا کی نظر میں پاکستان کی حیثیت کو تبدیل کردیا ہے،دنیا کے بڑے ملک سی پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں،دنیا پاکستان کو ابھرتا ہوا ملک دیکھ رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ گذشتہ ادوار میں محمد نوازشریف کی معاشی پالیسیوں کو چلنے نہیں دیا گیا،معاشی پالیسیوں میں عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے،معاشی پالیسیوں کے ساتھ سیاسی استحکام اور سازگار ماحول بھی ضروری ہے۔احسن اقبال نے کہاکہ پاکستان کو ایشیاء کا معاشی ٹائیگر بنائیں گے،موجودہ دور میں تعلیم کے تقاضے تبدیل ہوچکے ہیں،مستقبل میں مقابلے کیلئے آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے ماہرین کی ضرورت ہوگی،ملک میں انجیئرنگ کی تعلیم کیلئے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کررہے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…