برلن(آئی این پی)جرمن شہر ہیمبرگ کے ہوائی اڈے کو نامعلوم مشتبہ مواد ملنے پر بند کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز ہوائی اڈے پر معمول کے سکیورٹی چیک کے دوران اہلکاروں نے اپنی آنکھوں میں تکلیف کی شکایت کی ہے۔اہلکاروں کے علاوہ مسافروں کی آنکھوں سے بھی اس مشتبہ مواد کے نتیجے میں پانی بہنا شروع ہوگیا تھا۔انھوں نے بتایا ہے کہ اس مواد کی تیز بو تھی۔
جرمنی،ایئرپورٹ پر پراسرارحملہ،ہوائی اڈا بند ،کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































