جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’جن‘‘ نے میرے ساتھ یہ شرمناک کام کیا،بھارتی لڑکی کے ا دعوے پرپولیس چکرا کر رہ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(آئی این پی ) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں لڑکی نے ایک جن پر ریپ کرنے کا الزام لگا دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیا پردیش کے ضلع ستنا کی رہائشی 22سالہ نوجوان لڑکی نے حیران کن طور پر دعوی کر دیا ہے کہ اسے ایک جن نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور حاملہ کر دیا تاہم بعد میں پولیس تفتیش

کے دوران اس نے اپنے ابتدائی بیان سے توجہ ہتانے کیلئے الزام ایک معلم پر عائد کر دیامگر یہ بات بھی اس وقت غلط ثابت ہو گئی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پر ملزم ٹیچر کو گرفتار کر کے 2بار میڈیکل ٹیسٹ کرائے گئے۔ اب خاتون کے اس معاملے کو13فروری کے روز عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…