پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

ارنگ (آن لائن)پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا، باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کی

 

اطلاع ملتے ہیں ریسکیو حکام اور ایمبولینس جائے وقوع پر پہنچ چکی ہیں ، پولیٹیکل انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ایمبولینس کے ذریعے تمام زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تاہم ابھی تک کوئی اہم گرفتاری نہیں ہو سکی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…