منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے بعد چین نے ایک پڑوسی ملک کوخطرناک ہتھیارفراہم کردیئے ،بھارت آگ بگولہ ،شدیداحتجاج

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آ ئی این پی ) چین نے رعایتی قیمت پرطیارے نیپال کیحوالے کر دیے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی حکومت نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تری بھون بین الاقوامی ہوائی اڈیپر نیپال کی حکومت کو رعایتی قیمت پر دو طیارے سپرد کئے۔یاد رہے کہ اٹھائیس نومبر کو چین اور نیپال کے درمیان طے شدہ سمجھوتے کے مطابق نیپال رعایتی قیمت پر چین سے چار طیارے خریدے گا۔

مزکورہ طیاروں میں سے ایک ایم اے ساٹھ طیارہ اور ایک وائی بارہ ای طیارہ سنہ دو ہزار چودہ میں نیپال کو دئے گئے تھے۔اس دفعہ چین نے ایک ایم اے ساٹھ طیارہ اور ایک وائی بارہ ای طیارہ نیپال کو سپرد کئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق چین کی طرف سے نیپال کو ایم اے ساٹھ اور ایک وائی بارہ ای طیارے فراہم کرنے پرشدیداحتجاج کیاہے اورکہاہے کہ چین کے اس اقدام سے خطے میں امن کونقصان پہنچ سکتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…