ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار عامر خان نے اپنی شہرہ آفاق فلم ”پی کے“ میں مذہبی موضوع پر اظہار خیال کرکے تہلکہ برپا کردیا اور اب وہ ایک بار پھر اسی موضوع پر ایک اور فلم بنانے جارہے ہیں۔ عامر خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کم بجٹ والی ایک نئی فلم بنارہے ہیں جو کہ سپر سٹار بننے کی خواہش رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی کی زندگی اور اسے پیش آنے والی مشکلات کے متعلق ہے۔ فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئی فلم کا نام ”دی سیکرٹ سپر سٹار“ ہوسکتا ہے اور عامر خان آج کل اس کی ہیروئن کے لئے کسی نئی لڑکی کی تلاش کررہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ فلم بھی ”پی کے“ کی طرح غیر معمولی کامیابیاں حاصل کرے گی۔
عامر خان نے ایک بار پھر مذہب کو فلم کا موضوع بنا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































