بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آن لائن امیگریشن لاٹری سکیم،کینڈین ہائی کمیشن نے وضاحت جاری کردی

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیڑنگ ڈیسک) پاکستان میں کینیڈاکے ہائی کمیشن نے کہاہے کہ پاکستان میں ان کے ملک کی طرف سے کسی قسم کی کوئی ویزہ لاٹری سکیم نہیں متعارف کرائی گئی ہے بلکہ کچھ لوگ جعل سازی سے عوام کوپریشان کررہے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق کینیڈاکے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ سا دہ لوح پاکستانیوں کو کینیڈا کی جعلی آن لائن امیگریشن لاٹری سکیم کے نام سے لوٹاجارہاہے ۔ہائی کمیشن نے کہاکہ جن افراد نے کینیڈاکاویزہ حاصل کرناہے وہ کسی بھی جعل سازکی باتوں میں نہ آئیں اور ویزے کےخواہشمند افراد معلومات صرف ہماری ویب سائیٹ سے حاصل کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…