بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کے اعتراف نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو قاتل کہنے پر امریکیوں پر ہی برس پڑے اور روسی صدر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی معصوم نہیں،ٹرمپ کے جواب پر میڈیا سیخ پا ہو گیا اور ان پر طنز کے نشتر برسانے شروع کر دیئے ۔

امریکی نیوز چینل کے اینکر نے پیوٹن کو قاتل کہا تو سیاسی تجربے سے عاری ٹرمپ بھی بول پڑے ، ان کا کہنا تھا کہ امریکی کون سے معصوم ہیں ؟. ٹرمپ کے جواب پر میڈیا سیخ پا ہو گیا اور ان پر طنز کے نشتر برسانے شروع کر دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…