بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بعد ایک اور اہم ایشیائی ملک پر چین نے نظریں جمالیں،دھڑا دھڑ سرمایہ کاری

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

کھٹمنڈو(آئی این پی ) چین نیپال میں سرمایہ کاری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ،مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کی پہلی ششماہی میں چین نے نیپال میں تقریبا 5 کروڑ 17 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی ۔

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نیپال کی وزارت صنعت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتا یا گیا ہے کہ مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کی پہلی ششماہی میں نیپال میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا دو تہائی حصہ چین سے آیا ہے،جس کی کل مالیت تقریبا پانچ کروڑ سترہ لاکھ ستر ہزار ڈالرز بنی ہے۔حالیہ برسوں میں چین نے نیپال میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی ہے ۔ مالی سال دو ہزار پندرہ سولہ میں چین نے نیپال میں پانچ کروڑ چوہتر لاکھ ستر ہزار ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری کی ۔چین نیپال میں سب سے بڑا سرمایہ کار ملک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…