بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اذان کے خلاف شکایت درج کروائیں۔۔۔عرب ملک کا ششدر کر دینے والا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اذان کی تیز آواز سے پریشانی محسوس کرنے پر اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور محکمہ نے شکایات کے اندراج کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز آواز سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو

وہ اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔شکایت اسلامی امور کے محکمے میں درج کرا جاسکے گی، اس سلسلے میں ہاٹ لائن پر کال بھی کی جاسکتی ہے۔انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اذان کی آواز 85 ڈیسیبل سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے اس لیے کہ اس سے بڑھی ہوئی آواز سماعت کے لیے نقصان دہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…