بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو قاتل ملک قرار دے دیا۔۔۔۔روسی حمایت کا خیر مقدم

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیوٹن قاتل ہے تو امریکہ کونسا معصوم ہے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انٹرویو کے دوران اعتراف۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ ڈیل کرنے کامنصوبہ پیش کر دیا۔اُن کا کہنا تھا کہ وہ روسی ہم منصب پیوٹن کی عزت کرتے ہیں۔اور داعش کیخلاف جنگ میں روس کی حمایت کا خیرمقدم کریں گے۔

ایک اورسوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر پیوٹن قاتل ہے تو امریکہ کونسا معصوم ہے ؟ ہم نے بڑے دہشتگرد مارے اورپکڑے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…