بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر ،بنگلہ دیش حد سے آگے بڑھ گیا،پاکستان کیخلاف بدترین ہرزہ سرائی

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیشی وزیر اطلاعات ونشریات حسن الحق اینو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کیلئے پاکستان کی ہمدردی صرف مگر مچھ کے آنسو ہیں،پاکستان کو کشمیر کی بات کرنے سے پہلے 1971کی نسل کشی پرمعافی مانگنی چاہیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اطلاعات ونشریات حسن الحق اینو نے یہ بات پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔حسن الحق اینو کا کہنا تھاکہ پاکستانی حکمرانوں کی کشمیر کے بارے میں ہمدردی حقیقت میں کچھ نہیں بلکہ یہ مگر مچھ کے آنسو ہیں۔کشمیریو ں کی بار بار وکالت کرنے کی بجائے پاکستان کو 1971کی نسل کشی اور مظالم پر معافی مانگنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…