بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر( آن لائن ) چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔پاکستان کے مستقبل گوادر میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، بلوچستان میں اہم ترین بندرگاہ اور

سی پیک منصوبے کے تناظر میں شہر میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔پاکستان میں موجود چینی کمپنی اور پورٹ کے ملازمین کے درمیان نئے اسٹیڈیم میں آسٹروٹرف پر دوستانہ میچ بھی ہوا، جو میزبان ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے جیت لیا۔اس موقع پر دونوں ٹیموں نے گروپ فوٹو بنوایا، خوبصورت پہاڑوں کے درمیان قائم اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام ابھی جاری ہے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…