ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے ماہرہ خان کو کیا کام کرنا پڑا؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم میں کام حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنے اور آڈیشن دینے کی باتیں مضحکہ خیز ہیں۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جنہوں نے حال ہی میں بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی پہلی بالی وڈ فلم رئیس میں شاندار ڈیبیو کیا ہے، ریلیز سے قبل ہی فلم کے گانوں نے سرحد کے دونوں پار کافی

دھوم مچائی اور اب فلم میں ماہرہ خان کی ادکاری کو بھی مداحوں کی جانب سے کافی سراہا گیا ہے۔فلم کی ریلیز سے قبل دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ حالت کے باعث ماہرہ خان فلم کی پروموشن کے لیے بھارت نہیں جاسکیں تاہم ایک ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ماہرہ خان رئیس میں کام ملنے سے پہلے ممبئی میں ٹھہری تھیں اور بھارتی فلموں میں کام حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کررہی تھیں، اس کے لیے انہوں نے کئی فلموں میں آڈیشن بھی دیے تھے۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ان تمام باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام چیزوں کو غلط انداز میں بیان کیا گیا ہے اور ویڈیوز کو بھی سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا لہذا ایسی تمام چیزیں مضحکہ خیز ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…