دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی دادی شیخا بنت سعید بن مختوم انتقال کر گئیں،دبئی کی مسجد زبیل میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں ام ہریرہ میں واقع قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی
دادی شیخا بنت سعید بن مختوم انتقال کر گئیںجن کے نماز جنازہ میں شاہی خاندان کے بہت سے افراد نے شرکت کی ۔ شیخا بنت سعید بن مختوم کے جنازے پر ممبر آف سپریم کونسل شیخ حامد بن محمد الشرقی ، ممبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن راشد المولا ، ممبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن سقر ال قاسمی اوردبئی کے کران پرنس شیخ حمدان بن محمد بن راشد المختوم سمیت شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی ۔شیخا بنت سعید کی نماز جنازہ دبئی کی مسجد زبیل میں ہوئی جس کے بعد انہیں ام ہریرہ میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
متحدہ عرب امارات کے حکمراں کو گہرا صدمہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب بھر میں سکولوں بارےاہم نوٹیفکیشن جاری
-
چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے
-
مسلم لیگ (ن)کو ایک مرتبہ پھر شدید سیاسی دھچکے کا سامنا
-
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان
-
سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتوں کی پہلی دریافت
-
ملک بھر میں رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر دی گئی
-
سٹیو سمتھ نے آخری گیند پر سنگل نہ لے کر بابر اعظم کو ناراض کرنے کی وجہ بتا دی
-
مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،دو سگے بھائی قتل
-
بیٹے کی شادی، مریم نواز اور جنید صفدر کے ملبوسات کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں
-
پاکستان کی تمام جماعتیں5، 6 نکات پر متفق ہوں بانی پی ٹی آئی سے دستخط میں کرالوں گا، محمود اچکزئی
-
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی
-
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کو ریلیف ملنے کا امکان
-
کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار















































