ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

دوست ملک چین پر اگلے تین بھاری ، کیا ہونے والا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)دوست ملک چین پر اگلے تین بھاری ، کیا ہونے والا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی , چین کے زیادہ تر علاقوں میں آئندہ تین دن کے دوران سخت سردی کی پیشنگوئی کی گئی ہے ، اس دوران درجہ حرارت چھ ڈگری تک گرنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اندرونی منگولیا اور شمالی مشرقی چین کے بعض علاقوں میں آندھی اور برفباری کا امکان ہے جس سے

 

درجہ حرارت 12درجہ سینٹی گریڈ تک گر جائے گا ، تبت کے خود مختار علاقے ، شینگ ڈانگ ، ہینان اور جیلن کے صوبوں میں برفباری اور ژالہ باری ہو گی جبکہ ہیبی ، گوانگ ڈانگ اور جیانگ زی کے صوبوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، متعلقہ حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میں گرم کپڑے پہنیں اور گھروں سے باہر نکل کر سفر میں احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…