جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جو کچھ سیکھ ہے آپ سے ہی سیکھ ہے, بالی ووڈ کنگ خان نے کس اداکار کو اپنے استاد کہہ دیا ؟

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے شہنشاہ بگ بی بھی ’رئیس‘ کے فین نکلے، فلم دیکھی اور فوراً ہی بادشاہ کے غصے کی تعریف کر دی،بادشاہ کا غصہ شہنشاہ کو بھا گیا۔بالی ووڈ کے اینگری ینگ مین نیفلم ’رئیس‘دیکھی تو جھٹ سے سماجی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کر دیا اور کہا کہ ’’شاہ رخ مبارک باد، رئیس!آپ کا غصہ بہت ا چھا لگا‘‘۔شاہ رخ نے بھی آن کی آن میں جواباً ٹوئٹ کیا اورکہا کہ

 

’’آپ سے ہی سیکھا ہے سر‘‘۔بالی ووڈ فلم ’رئیس‘کاپوری دنیا میں شاندار بزنس جاری ہے،شاہ ر خ اور ماہرہ خان کی فلم ’رئیس‘امیتابھ بچن کو بھی بھاگئی، فلم دیکھ کر انہوں نے تعریفوں کے پْل باندھ دئیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہ رخ خان کو مبارکباد دی اور فلم میں ان کے غصے میں رہنے والے اسٹائل کو خوب سراہا،اس موقع پر کنگ خان نے بھی جواب میں شکریہ کہا اور لکھا کہ یہ سب کچھ آپ سے ہی سیکھا ہے سر۔لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے نا صرف ’رئیس‘کو سراہا بلکہ ریتک روشن کی نئی فلم ’قابل‘ کی بھی خوب تعریف کی، جس کے جواب میں ریتک روشن نے بھی شکریہ ادا کیا اورلکھا کہ ا?پ میرے لئے رول ماڈل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…