ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی کارکنوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

ریاض ( این این آئی)سعودی وزارت برائے محنت کش اور سماجی بہبود نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی کارکنوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کر دیا ۔ وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامئے کے مطابق کسی بھی کمپنی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی غیرملکی محنت کش کی مرضی کے خلاف اس کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھ سکے۔

وزارت برائے محنت کش اور سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابلخیل بتایا کہ کسی بھی غیرملکی محنت کش کا پاسپورٹ اس کی مرضی کے خلاف اپنے پاس رکھنے پر کمپنی کے مالک کو 2000 ریال فی کارکن جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔ابلخیل کے مطابق اگر کوئی بھی کمپنی ایسا کرنے میں ملوث پائی گئی تو اسے ایک مہینے کے اندر اندر اپنے معاملات کو درست کرنا ہو گا۔ اگر جرمانے کے بعد بھی قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو جرمانہ دگنا کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…