ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے ہدایتکار دیبا کار بینئر جی کی فلم ”ڈٹیکٹو بائیو مکیش باکشی میں ویلن کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار دیباکار نے بتایا کہ فلم ”ڈیٹکٹو بائیو مکیش” میں ویلن کے کردار کے لئے میں نے عامر خان کو پیشکش کی تاہم انہوں نے ویلن کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم کے ٹریلر میں ویلن کا چہرہ نہیں دکھائیں گے کیونکہ یہ ایک تھرلر فلم ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
آئی سٹل لو یو
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































