پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ۔۔ حامیوں کے ساتھ کیا کام ہو گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔حکام نے ہلاکتوں کی اطلاعات کی تردیدکی ہے تاہم 53 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں پولیس کے تصادم کے نتیجے میں ہوئیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اوباما پسند نہیں، ٹرمپ ایک حساس لیڈر ہیں اوروہ ہماری آزادی کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…