پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پاک ایران سرحد پر کشیدگی،دونوں جانب سے شدید فائرنگ

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

پنجگور(آئی این پی)ایران کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ،فائرنگ کا سلسلہ پندرہ منٹ تک جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور تحصیل پروم اور ایران باڈری علاقے پر ایرانی فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹ شدید فائرنگ کی گئی

تاہم کسی قسم کے نقصان نہیں ہوا چیک پوسٹ مامور پاکستانی فورسز کی جوابی فائرنگ سے ایرانی فورسز کی بندوقیں خاموش رہی ہے شدید فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…