پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

 2دہشتگردوں نے سعودی عرب میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

جدہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک ریسٹ ہاؤس میں چھپے ہوئے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنانہ کے لیے کِیا جانے والا سکیورٹی آپریشن ختم ہو گیا ۔ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے

کہ جدہ کے مشرقی علاقے الحرازات میں ایک ریسٹ ہاؤس میں دودہشت گرد ہلاک ہو گئے۔علاقے سے قریبی رہائش پذیر آبادی کے مطابق کارروائی کے دوران سکیورٹی اہل کاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جب کہ بعض دہشت گرد عناصر نے ریسٹ ہاس کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…