ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

10ممالک سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے میدان میں ،ایران کی دو شرائط سامنے آگئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

تہران (آئی این پی ) ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہ کوئی جھگڑا نہیں وہ یمن اور بحرین میں اپنی جارحیت بند کرے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ۔ تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہمارا سعودی عرب کے ساتھ اس سے زیادہ کوئی جھگڑا نہیں کہ وہ یمن اور بحرین میں اپنی مداخلت بند کرے۔ روحانی کے بقول دس ممالک نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ برس سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے تھے۔

صدر روحانی نے کہا کہ یہ فیصلہ سعودی تھا اور تب سے کئی ممالک تعلقات کی بحالی کے لیے اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں، جن میں کویت اور عراق بھی شامل ہیں۔ روحانی نے کہا کہ ایران سعودی عرب کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…